ملائشیا میں پی آئی اے طیارے کی ضبطگی کے بعد کتنی رقم ادا کر دی گئی؟

0
47

ملائشیا میں پی آئی اے طیارے کی ضبطگی کے بعد کتنی رقم ادا کر دی گئی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملائشیا میں پی آئی اے طیارے کی ضبطگی کے بعد لیز کی رقم ادا کر دی گئی

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 70 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کے بعد دونوں فریقین کے درمیان معاملات جلد طے پائیں گے ،پی آئی اے نے ملائیشیا میں ضبط کیے گئے بوئنگ 777 طیارے کی لیز کی مد میں واب الادا 70 لاکھ ڈالر ادا کر دیے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے پیری گرین کمپنی کو جمعے کے روز دو طیاروں کی لیز کی مد میں 70 لاکھ ڈالر ادا کر دیے ہیں اور لندن کی عدالت کو بھی اس بارے میں آگاہ کر دیا ہے۔

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

پی آئی اے نے پیری گرین کمپنی سے 2015 میں بوئنگ 777 طیارہ لیز پر حاصل کیا تھا۔ اس پر جولائی 2020 سے لیز کی رقم ادا نہ کرنے پر کمپنی نے لندن کی عدالت سے رجوع کیا جبکہ گذشتہ ہفتے کمپنی نے ملائشیا کی عدالت میں پی آئی اے کے اثاثے ضبط کرنے کا مقدمہ درج کر دیا تھا جس پر ملائشیا کی عدالت نے پی آئی اے کے طیارےکو روکنے کی ہدایت کی تھی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر تحویل میں لیا گیا ہے، اس معاملے میں برطانوی عدالت میں پی آئی اے اور ایک پارٹی کا کیس زیر التوا ہے ، مسئلے کے احسن حل تک مسافروں کی مناسب دیکھ بھال کی جائے گی، ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار صورتحال ہے،پی آئی اے حکومتی سطح پر اس مسئلے کے حل کے لیے کوشاں ہے،

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں، سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

پی آئی اے کا طیارہ کس ملک نے قبضے میں لے لیا اور کیوں؟

کیا پی آئی اے کو موچی چلا رہے ہیں، اصل ذمہ دار کون ؟

ملائشیا میں پی آئی اے طیارہ تحویل میں، اب کیا کریں گے ؟ وزیر ہوا بازی نے فیصلہ سنا دیا

Leave a reply