وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

0
66

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس مین وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے طیارہ حادثہ کی رپورٹ پیش کر دی ہے

اس دوران وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا عزم ہے کہ ہم نے پی آئی اے کی نجکاری نہیں کرنی، ہم نے پی آئی اے کی ری سٹکچرنگ کرنی ہے، ہم پی آئی اے کو اس کی عہد رفتہ کی طرف لے کر جانا ہے، ہمیں قومی ائرلائن کو 60 اور 70 کی دہائی کی طرح شاندار بنانا ہے۔

وفاقی وزیر ہوا بازی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے جتنی میٹنگز پی آئی اے پر کیں کہا کہ یہ پرائیوٹائز نہیں ہو گی اس کی ری سٹرکچرنگ کرنی ہے،مجھے شرم آتی ہے کہ ایک وقت وہ تھا کہ ایمرٹس کی بنیاد ، سنگا پور ایئر لائن کی بنیاد ہم رکھ رہے ہین ،انکو جہاز، پائلٹس کی ٹریننگ ہم کر رہے ہیں اور آج کے دن یہ حال ہے، ہمارا عزم ہے کہ چیزوں کو ٹھیک کرنا ہے. میری ذمہ داری تھی کہ رپورٹ سامنے لانی ہے ہم تمام انکوائریز کی مکمل رپورٹ ایک بار پھر ایوان میں ایکشن کے ساتھ دیں گے

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

وفاقی وزیر ہوا بازی کا مزید کہنا تھا کہ انتہائی افسوس سے کہنا پڑ رہا ہےکہ جب پائلٹس کے معیار چیک کئے گئے تو بہت سے پائلٹس کی ڈگریاں جعلی نکلیں، ہمارا المیہ ہے کہ ہمارے ہاں ڈرائیونگ لائسنس جعلی بنتے ہیں، میں نے آج تک کسی حادثہ آج تک کسی ڈرائیور کو سزا نہیں ملتے نہیں دیکھا۔

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

Leave a reply