سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

0
55

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بہت ساری تفصیل کمپائل کر رہا ہوں جو کل سے ایک ایک کر کے بتانا شروع کروں گا، اسکے ایکٹنگ ڈی جی کتنے کرمنل ایکٹوٹیز میں ملوث ہیں، جائے حادثہ پر انہیں کیا کرنا چاہئے تھا اور انہوں نے کیوں‌ کچھ نہیں کیا، سب تفصیل بتاؤں گا،

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ سول ایوی ایشن کی نالائقی کی وجہ سے سرین ایئر لائن کا ایک میجر بھنڈ ہوا 22 مئی کو ،خدانخواستہ اس میں بھی کوئی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا کیونکہ جب آپ ایس او پیز کو توڑتے رہتے ہیں ، سیفٹی سٹینڈرڈ پر کمپرو مائیز کرتے ہیں تو دس، بیس بار بچ جائیں گے لیکن ایک دفعہ پکڑے جائیں گے، پھر جب پکڑے جائیں گے تو کیا ہو گا،سرین ایئر لائن کراچی سے چائنہ ٹیک آف کرتی ہے، ساڑھے سات گھنٹے کی فلائٹ میں مسافروں سے ایکسٹرا پیسے چارج کئے اور پانچ گھنٹے بعد دوبوتلیں پانی کی دیں، مسافروں کا برا حال تھا، کھانا وغیرہ نہیں دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ جب سرین ایئر لائن کی فلائٹ نے لینڈنگ کی، تو وہاں انکو پتہ چلا کہ کرو اور کپتانوں کے پاس ویزے نہیں ہیں، چینی اتھارٹی نے انکو اترنے سے انکار کر دیا، وہ جہاز کے اندر رہے،چار پانچ گھنٹے کے بعد ان کا جو چائنیز کنٹریکٹ تھا رفعت اللہ انہوں نے چائنہ میں کسی سے رابطہ کیا، چار پانچ گھنٹے کے بعد کہا گیا کہ ویزہ نہیں مل سکتا، غیر قانونی طور پر واپس آئے ہیں، پوری رات کرو اور پائلٹ جہاز میں‌رہے، چار گھنٹے بعد پاور ان کی بند کر دی گئی،تب ان کے پاس نہ لائٹ تھی نہ اے سی، اس کے بعد جہاز کے عملے نے جہاز کی متبادل پاور کو استعمال کرنا شروع کیا اور اس سے اے سی آن کر لیا،الٹرنیٹ پاور اس پر خرچ کر دی، اگلے دن جب وہ ٹیک آف کے لئے نکلے تو اسدن اگر کوئی ایمرجنسی ہوتی تو کیا ہوتا ؟ کیونکہ الٹرنیٹ پاور وہ خرچ کر چکے تھے، اور ایمرجنسی کی صورت میں بڑے سنجیدہ مسائل ہو سکتے تھے،جب مسئلہ ہوتا ہے تو سب کہتے ہیں کہ یہ کیوں‌ ہوا تھا،

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اب اس پر انکوائری سول ایوی ایشن نے کی؟ پالپا نے پریس کانفرنس کی؟ نہیں، پالپا نے پریس کانفرنس کی کہ 30 گھنٹے پائلٹ فلائیز کر رہے ہیں، نہیں کیونکہ انکا پالپا کی مراعات سے کوئی تعلق نہیں ہے،انکی فیسوں سے کوئی تعلق نہیں ، انکی ممبر شپ سے کوئی تعلق نہیں ہے،وہ ایک عجیب باڈی ہے، اس باڈی کی کرپشن بھی اوپن ہونی چاہئے کہ وہ اتنے سالوں سے کراچی میں فلائٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بنا رہے ہیں اور وہ بس بن ہی رہا ہے صرف،اور یہ کینسر زدہ انسٹی ٹیوٹ ہے اسکے پیسے پتہ نہیں کہاں گئے،؟ کون کھا گیا، ہر آدمی جو آتا ہے اس پر الزام لگتا ہے لیکن انکوائری نہیں ہوتی اور کچھ نہیں ہوتا،

چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اسوقت پالپا جو شور مچا رہی ہے وہ اپنے آپ کو بچانے کے لئے مچا رہی ہے، یا اپنے لوگوں‌کو بچانے کے لئے، یہاں پر سیفٹی سٹینڈرڈ پر کیوں‌ بات نہیں کر رہے؟ یا ایوی ایشن اور رولز کی بات کیوں نہیں کر رہی، سول ایوی ایشن بھی اس پر خاموش ہے. اگر ایئر لائن نے غلطی کر دی تو کون چیک کرے گا،سفارتی طور پر سول ایوی ایشن نے اتنی بڑی سبکی کی، اور پاکستان کی اس طرح کی حرکتوں سے ہماری ایئر لائن پر پابندی لگ سکتی ہے پوری دنیا میں.

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف

دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی

نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا کرونا وائرس ٹیسٹ،کرونا پاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟ ڈاکٹر سہیل چغتائی کی خصوصی گفتگو

چینی اور آٹا مافیا نہیں بچ پائے گا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی بات چیت

بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ترقی کا نیا دور، وہ چیزیں جو ہماری زندگیاں بدل دیں گی،سنیں مبشر لقمان کی زبانی

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

 

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ کہا گیا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ پی آئی اے کو اب سٹیپ لینے ہوں گے اورتمام فلائٹ آپریشنز کے ہیڈ کو فارغ کرنا پڑے گا، میں توکہتا ہوں کہ گورے لے کر آئیں باہر سے ،جو کوئی آرائیں، سید نہ ہو، نہ ہماری برادری، نام ،شکلیں ان سے ملیں، ری ویلیو ایشن ہو ہر پائکٹ،کپتان، فرسٹ آفیسر،کیپٹن کرو کی، کہ کون کون سفارشی بنیادوں پر ،کون کون جعلی لائسنس پر آیا تھا، جن جن کے لائسنس جعلی ہیں ان سب پر سوالیہ نشان ہے،95 کا جو بیج ہے اس میں سے 48 پائلٹ سارے کے سارے ایسے ہیں،انکے نام پتہ نہیں کیوں، پر آدمی زرداری صاحب یادکرواتا ہے ،ہر آدمی کہتا ہے کہ جی اتنے پیسے دیئے،اور پھر معصومیت سے کہہ دیتا ہے کہ زرداری صاحب، اس سارے کی تحقیقات ہونی چاہئے،کہ کون مخدوم امین فہیم ، کون مبشر لقمان، کون کس کی سفارش پر آیا، سب کا پتہ ہونا چاہئے، جن کے لائسنس ،ڈگری جعلی ہیں انکی ساری تنخواہیں، مراعات واپس لینی چاہئے، اسی طرح فلائٹ آپریشن، ٹریننگ، یا شیڈولنگ یہ سارے ڈیپارٹمنٹ میں قابل اور بااختیار لوگوں کو لگایا جائے،

پی آئی اے کی ٹیکنیکل میں بڑی شکایات ہیں، یونین بازی اتنی خوفناک رہی ہے ،جو کنٹریکٹ امپلائزہیں جو ڈیلی ویجز ہیں، 15 ہزار ماہانہ لے رہے ہیں، انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں سب سے زیادہ وہ کام کر رہے ہیں،ان جہازوں کے لینڈنگ گیئرز، انجن پر وہ کام کر رہے ہیں،اور بہت سے فلائٹ انیجنئرز ہیں جن کی خود ساختہ انجینئرنگ پائلٹ کے لائسنس کی طرح سوالیہ نشان ہے، سول ایوی ایشن نے آج تک اس پر کام کیوں نہیں کیا،پی آئی اے کو اب اپنے اون پر یہ کرنا پڑے گا کیونکہ سول ایوی ایشن تو بیٹھ گئی ہے

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ سول ایوی ایشن میں تو صرف پیسہ، سول ایوی ایشن میں کام کرنے والے دوستوں کو ایک بات یاد کروا لوں کہ کفن کی جیب نہیں، جب قبر میں جائیں گے تو جو کھا پی رہے ہیں، جو نالائقیاں کر رہے ہیں وہ وہان کسی کے کام کی نہیں،ڈالر الاؤنسز میں لیں گے یا باہر جو پیچیں لگا کر ، چھریاں مار کر جو پیسے آپ لیتے ہیں قبر میں کام نہیں آئے گا ، اور ان شاء اللہ ہمارے ہوتے ہوئے یہ دنیا میں بھی کام نہیں آئے گا کیونکہ ہم پیچھے پڑے ہوئے ہیں ، اور ہم نے چھوڑنا نہیں ہے، اور لوگ بھول سکتے ہیں ، ان کی جانوں کا قرض ہمارے اوپر ہیں،جو جہاز کریش ہوئے ہمارے اوپر ہے،جو اے ٹی آر میں کریش ہوا، جو ملتان میں کریش ہوا، جتنے بھی جہاز کریش ہوئے ، ان سب کا ہمیں جواب چاہئے، اور ہم ڈھونڈ رہے ہیں کہ قاتل کون ہے ؟ ڈی جی سول ایشن کو اس کا جواب دینا پڑے گا،

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

Leave a reply