پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی
پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت 25 مارچ تک ملتوی کر دی گئی چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی بی اے اور پی ایف یو جے سمیت دیگر درخواستوں پر سماعت کی وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ پٹیشنز پر جواب جمع کرانا تھا، وہ جمع ہو گیا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 25 مارچ تک ملتوی کر دی دوسری جانب سپریم کورٹ بار کی ریڈ زون میں جلسے روکنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی پیپلز پارٹی نے جواب تیارکرلیا ، فاروق نائیک عدالت میں پیش ہونگے پیپلز پارٹی کی جانب سے دوران سماعت جواب عدالت میں جمع کرانے کا امکان ہے جے یو آئی کی طرف سے سینیٹر کامران مرتضیٰ سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے ، شہبازشریف سمیت اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان آج سپریم کورٹ پیش ہوں گے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ،سربراہ جے … پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں