پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

0
42

پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت 25 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی بی اے اور پی ایف یو جے سمیت دیگر درخواستوں پر سماعت کی وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ پٹیشنز پر جواب جمع کرانا تھا، وہ جمع ہو گیا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 25 مارچ تک ملتوی کر دی

دوسری جانب سپریم کورٹ بار کی ریڈ زون میں جلسے روکنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی پیپلز پارٹی نے جواب تیارکرلیا ، فاروق نائیک عدالت میں پیش ہونگے پیپلز پارٹی کی جانب سے دوران سماعت جواب عدالت میں جمع کرانے کا امکان ہے جے یو آئی کی طرف سے سینیٹر کامران مرتضیٰ سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے ،

شہبازشریف سمیت اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان آج سپریم کورٹ پیش ہوں گے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ،سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان بھی پیش ہونگے،

علاوہ ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہو گی جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کریں گے ن لیگی نائب صدرمریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے گزشتہ سماعت پر نیب کے نئے پراسیکیوٹر اظہر صدیق نے تیاری کیلئے وقت مانگا تھا

سندھ میں گورنر راج کا وزیراعظم کو دیا گیا مشورہ

کس نے کہا گیم ختم ہوا ،ابھی تو شروع ہوا ہے ،وفاقی وزیر

حملہ ہوا تو اس کے خطرناک نتائج نکلیں گے ،تین سابق وزراء اعظم کا خط

وزیراعظم کی زیر صدارت سینئر وزراء کا اجلاس، ڈی چوک جلسے بارے بھی اہم مشاورت

ن لیگ کا بھی لانگ مارچ کا اعلان، مریم نواز کریں گی قیادت،ہدایات جاری

گورنر راج کا مشورہ دینے والے شیخ رشید دوردورتک نظر نہیں آئیں گے،اہم شخصیت کا دعویٰ

اپوزیشن اراکین سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر پہنچ گئے

مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے روکا گیا،پولیس کی بھاری نفری تھی موجود

پی ٹی آئی اراکین واپس آ جائیں، شیخ رشید کی اپیل

پرویز الہیٰ سے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی،بزدار سے ن لیگی رکن اسمبلی کی ملاقات

لوٹے لے کر پی ٹی آئی کارکنان سندھ ہاؤس پہنچ گئے

کرپشن مکاؤ کا نعرہ لگایا مگر…ایک اور ایم این اے نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

ہمارا ساتھ دو، خاتون رکن اسمبلی کو کیا آفر ہوئی؟ ویڈیو آ گئی

بریکنگ، وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد، قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

https://baaghitv.com/attorny-genrel-supreme-court-ponc-gyae/

Leave a reply