پلوامہ حملہ،عسکریت پسندوں نے کہاں سے منگوایا تھا حملے کیلئے سامان؟ بھارت کا نیا انکشاف
پلوامہ حملہ،عسکریت پسندوں نے کہاں سے منگوایا تھا حملے کیلئے سامان؟ بھارت کا نیا انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں گزشتہ برس 14 فروری 2019 کو ہونے والے پلوامہ حملے کو ابھی تک بھارت نہیں بھلا سکا، پلوامہ حملے کے حوالہ سے بھارت نے اب نیا انکشاف کیا ہے، اس حملے میں سی آ رپی آیف کے 40 اہلکار ہلاک ہو گئے تھے پلوامہ حملہ کیسے کیا گیا اس حوالہ سے بھارتی ادارے ابھی تک تحقیقات کر رہے ہیں اگرچہ بھارتی اپوزیشن جماعتیں کئی بار یہ کہہ چکی ہیں کہ پلوامہ حملہ مودی نے الیکشن جیتنے کے لئے کروایا ، اس حملے کے لئے ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے حملے میں استعمال ہونے والے بارود کی تحقیقات کرنے والے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ پلوامہ حملہ پوری منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق تحقیقات کرنے والے افسران کا کہنا تھا کہ عسکریت پسندوں نے بم بنانے کے لئے سامان کو چوری کیا تھا، عسکریت پسندوں نے پتھر کے خزانوں سے تقریبا پانچ سو جلیٹن چھڑے چوری کی تھیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے امونیم نائٹریٹ اور امونیم پاؤڈر … پلوامہ حملہ،عسکریت پسندوں نے کہاں سے منگوایا تھا حملے کیلئے سامان؟ بھارت کا نیا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں