وزیراعظم کمیٹی پر کمیٹی بنانے کی بجائے کراچی کو 162 ارب دیں،سعید غنی بھی میدان میں آ گئے

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کراچی کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی کے قیام پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آ‌گئی، سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کیلئے صرف کمیٹی پر کمیٹی بنا رہے ہیں ،وفاقی حکومت اگر کراچی کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ہے تو فوراً 162 ارب روپے جاری کرے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ورلڈ بینک کے تعاون سے کراچی پر 1.9 ارب ڈالر خرچ کررہی ہے ،سندھ حکومت کراچی میں … وزیراعظم کمیٹی پر کمیٹی بنانے کی بجائے کراچی کو 162 ارب دیں،سعید غنی بھی میدان میں آ گئے پڑھنا جاری رکھیں