وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس مین وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے طیارہ حادثہ کی رپورٹ پیش کر دی ہے اس دوران وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا عزم ہے کہ ہم نے پی آئی اے کی نجکاری نہیں کرنی، ہم نے پی آئی اے کی ری سٹکچرنگ کرنی ہے، ہم پی آئی اے کو اس کی عہد رفتہ کی طرف لے کر جانا ہے، ہمیں قومی ائرلائن کو 60 اور 70 کی دہائی کی طرح شاندار بنانا ہے۔ وفاقی وزیر ہوا بازی کا کہنا … وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی پڑھنا جاری رکھیں