وزیراعظم کا ویژن نواز شریف کا اے سی بند کرنا ہے ،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا ویژن ہے کہ نوازشریف کا اے سی بند کریں گے ،تبدیلی کے دعویدار کہتے ہیں روٹی مہنگی ہوگئی تبدیلی کھاوَ ،ہماری بدقسمتی ہے ہمارا مخالف کم ظرف ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی کا سستا ترین ٹرمینل لگایا،تبدیلی کے دعویدار کہتے ہیں روٹی مہنگی ہوگئی تبدیلی کھاوَ ،پاکستان میں نااہلی اور نالائقی کا دور ہے،کاروباری طبقے کو سالانہ ایک ارب … وزیراعظم کا ویژن نواز شریف کا اے سی بند کرنا ہے ،مریم اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں