وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ
وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب موضع ملوٹ میں کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ برقرار ہے وزیر اعظم کی رہائش سے چند فرلانگ دوری پر وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ،انتظامیہ اور پولیس کی پراسرار خاموشی کئی سوالات کو جنم دینے لگی پارک ویو سوسائٹی کے لیگل ایڈوائزر کی جانب سے تھانہ بنی گالہ میں رپٹ درج کرائی گئی ،جس میں پارک ویو انتظامیہ اور علیم خان نے قبضہ گروپ سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا تھانہ بنی گالہ میں درج رپورٹ میں کہا گیا کہ پارک ویو سوسائٹی موضع ملوٹ میں واقعہ ہے ،پارک ویو سوسائٹی 2016 میں شروع کی گئی، پارک ویو کی زمین خریدی گئی اور تمام قانونی تقاضے پورے کیئے گئے، موضع ملوٹ میں جہانگیر وغیرہ اور ملک طاہر وغیرہ کا آپس میں زمین کا تنازعہ چل رہا ہے،مذکورہ تنازعہ سے میرے موکل کا کوئی تعلق نا ہے، سوشل میڈیا پر میرے موکل کے خلاف زہر آلود مواد اور وڈیو گردش کر رہی ہے، جس سے میرے موکل کی ساکھ اور شخصیت کو نقصان پہنچا … وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں