وزیراعظم کو بتا دیں چھ ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو توہین عدالت لگے گا، چیف جسٹس
وزیراعظم کو بتا دیں چھ ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو توہین عدالت لگے گا، چیف جسٹس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے کے حوالہ سے کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سرکلر ریلوے 6 ماہ میں نہ چلائی تو وزیراعظم، وزیراعلیٰ کو توہین عدالت کا نوٹس دیں گے، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو بتا دیں چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ہم وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کو طلب کر لیتے ہیں، ایڈوکیٹ جنرل سدھ نے سرکلر ریلوے کے حوالہ سے رپورٹ … وزیراعظم کو بتا دیں چھ ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو توہین عدالت لگے گا، چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں