وزیراعظم نے استعفے پر غور شروع کر دیا
وزیراعظم نے استعفے پر غور شروع کر دیا وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے آپشن پرغورشروع کردیا ہے خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کے بعد دیگر آپشنز پر غور شروع کردیا ہے تحریک عدم اعتماد میں حکومت کو ناکامی کی صورت میں وزیر اعظم عمران خان اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کارڈ استعمال کر سکتے ہیں ،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بھی یہ بات کر چکے ہیں کہ پی ٹی آئی سے استعفے دینے چاہئے، وزیراعظم عمران خان کوتجویز دی گئی ہے کہ کرپٹ حکمرانوں کے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھنے سے بہتر ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان اوراتحادیوں کی جانب سے اجتماعی استعفے دیئے جائیں استعفوں سے نئی حکومت بحران سے دوچار ہو جائے گی اتنی سیٹوں پر ضمنی الیکشن کرانا مشکل ہو گا یہی مشق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی بیک وقت کی جا ئے گی وزیر اعظم یہ سمجھتے ہیں کہ فوری طور پر الیکشن میں جانا ان کے لیے سود مندثابت ہوگا قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان کی تعداد155 ہے جبکہ قومی اسمبلی 342 نشستوں پر مشتمل ہے، اسوقت اپوزیشن کے پاس زیادہ اراکین … وزیراعظم نے استعفے پر غور شروع کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں