افغان ٹرانزٹ ریل لنک معاہدہ کی تقریب،وزیراعظم نے کس ملک کے دورہ کا اعلان کر دیا؟

افغان ٹرانزٹ ریل لنک معاہدہ کی تقریب،وزیراعظم نے کس ملک کے دورہ کا اعلان کر دیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں افغان ٹرانزٹ ریل لنک معاہدہ کی تقریب ہوئی، تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی تقریب کے دوران وزیراعظم کی افغان وزیر کے ساتھ دلچسپ گفتگو ہوئی، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بخارا اور ثمر قند میرے پسندیدہ شہر ہیں، دونوں تاریخی اعتبار سے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ازبک وزیر ٹرانسپورٹ نے ازبک صدر کا پیغام وزیر اعظم عمران خان کو پہنچایا،ازبک وزیر نے وزیراعظم عمران خان سے کہا … افغان ٹرانزٹ ریل لنک معاہدہ کی تقریب،وزیراعظم نے کس ملک کے دورہ کا اعلان کر دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں