وزیراعظم عمران خان کب کریں گے سعودی عرب کا دورہ؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے حوالہ سے مشاورت شروع کر دی گئی ہے اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ماہ رمضان میں ہی سعودی عرب کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان کی سعودی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی وزیراعظم عمران خان … وزیراعظم عمران خان کب کریں گے سعودی عرب کا دورہ؟ پڑھنا جاری رکھیں