وزیراعظم کے حافظ آباد جلسے میں سرکاری ملازمین کو حاضر ہونے کی ہدایت پر ن لیگ برس پڑی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما، سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے اسکول بند نہیں ہوئے لیکن سیاسی کورونا کے باعث اسکول بند کیے جارہے ہیں سائرہ افضل تارڑ کا کہنا تھا کہ اسکولوں کے سربراہان کو حکم دیا گیا تمام عملہ صبح 8.30 بجے حاضر کیاجائے،حاضری کے بعداسکول اسٹاف کومیونسپل اسٹیڈیم حافظ آباد پہنچایا جائے گاجہاں پھرحاضری ہوگی،سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان کی آمد پر پورا حافظ آباد بند کر دیا گیا ہے،ریاست کی طاقت استعمال کر کے پولیس سے دکانیں بند کرائی جارہی ہیں،ثابت ہو گیا … وزیراعظم کے حافظ آباد جلسے میں سرکاری ملازمین کو حاضر ہونے کی ہدایت پر ن لیگ برس پڑی پڑھنا جاری رکھیں