وزیراعظم کے مشیران کی تقرریوں کیخلاف درخواست،عدالت نے مہلت دے دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان عدالت میں پیش ہوئے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ معاونین اور مشیروں نے جواب جمع کرا دیاہے ،2 مشیروں نے استعفیٰ دے دیا ہے، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے استفسار کیا کہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے جواب کیوں جمع نہیں کرایا، جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ بابراعوان اور عبدالحفیظ شیخ نے کچھ وقت مانگا ہے ، عدالت نے وفاقی حکومت کو مکمل … وزیراعظم کے مشیران کی تقرریوں کیخلاف درخواست،عدالت نے مہلت دے دی پڑھنا جاری رکھیں