وزیراعظم کی سپریم کورٹ پیشی، شیخ رشید نے پہنچتے ہی بڑا بیان دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سپریم کورٹ پہنچے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے مجھے سپریم کورٹ آنے کا کسی نے کہا نہ کوئی اطلاع تھی، سپریم کورٹ ملک کا سب سے بڑا ادارہ ہے، اس کے فیصلے سب پر لاگو ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر جواب دے سکتے ہیں، کوئی گیم شروع نہیں ہو … وزیراعظم کی سپریم کورٹ پیشی، شیخ رشید نے پہنچتے ہی بڑا بیان دے دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں