ن لیگ کی بڑی خواہش پوری، وزیراعلیٰ پنجاب ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی، نیب لاہور نے کرونا مریضوں کے لئے بنائے گئے قرنطینہ مراکز میں مبینہ کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ نجی ٹی وی 92 کی کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسپو سینٹر، کالا شاہ کاکو یو ای ٹی کیمپس میں قائم مراکز کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ قرنطینہ مراکز میں ٹینڈرز، بڈنگ اور سامان کی خریداری میں کرپشن کی شکایات موصول ہوئی تھیں، تینوں مراکز پر پنجاب حکومت، محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ سے تحقیقات کی … ن لیگ کی بڑی خواہش پوری، وزیراعلیٰ پنجاب ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے پڑھنا جاری رکھیں