پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے وزیراعظم نے دی کمیٹی تشکیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان کے طول و ارض میں پھیلے دل کش سیاحتی مقامات اور ملکی سیاحتی استعداد کومکمل طور پر برؤے کار لانے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سیاحت کے حوالے سے حکومتی ترجیحات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اعلیٰ سطحی نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے سیاحت تشکیل دے دی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اعلیٰ سطحی نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی برائے سیاحت معاون خصوصی برائے بیرون ملک پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسوس ڈویلپمنٹ (بطور کنوینر) ، وزارت صنعت و پیداوار ، وزارتِ داخلہ، … پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے وزیراعظم نے دی کمیٹی تشکیل پڑھنا جاری رکھیں