وزیراعظم نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے عوام کی زندگیوں سے کھیلا ہے،مریم اورنگزیب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کمیشن نے کورونا سے متعلق حکومتی دعوں کا پول کھول دیا ، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی کا فوری اجلاس بلایا جائےاور حالت کا جائزہ لیا جائے ،وزیراعظم نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے عوام کی زندگیوں سے کھیلا ہے ،کورونا ٹیسٹنگ روک کر مختلف اورمن گھڑت نتائج دکھانے کی کوشش کی گئی، مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، واضح رہے کہ انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ … وزیراعظم نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے عوام کی زندگیوں سے کھیلا ہے،مریم اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں