پولیس اہلکار کا خواتین کے ساتھ گھناؤنا کام، ویڈیو وائرل

پولیس اہلکار کا خواتین کے ساتھ گھناؤنا کام، ویڈیو وائرل لاہور کاہنہ پولیس نے اخلاقیات تمام حدیں پار کر دیں سب انسپکٹر اور اہکاروں کا خواتین پر تشدد، غلیظ گالیاں نکالیں سب انسپکٹر ہاتھ میں ڈنڈا تھامے خواتین کو زدوکوب کرتا رہا کاہنہ پولیس ون فائیو کی کال پر جائے وقوعہ پر گئی تھی گھریلو تنازعہ پر خاتون کی جانب سے کال کی گئی تھی باوردی سب انسپکٹر نے مرد و بچوں کی موجودگی میں خواتین کو غلیظ گالیاں دیں محلہ دار خاتون نے پولیس کے تشدد اور خواتین کو گالیاں دینے کی ویڈیو بنا کر وائرل کردی لاہور کاہنہ پولیس نے اخلاقیات تمام حدیں پار کر دیں #baaghitv #pakistan #lahore #police @OfficialDPRPP pic.twitter.com/t2e4659sjr — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) July 6, 2021 کاہنہ:چوکی انڈسٹریل ایریا، خواتین سے نازیبا گفتگو کا معاملہ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے غیر اخلاقی گفتگو پر چوکی انچارج محمد انو ر کو معطل کر دیا۔ ساجد کیانی نے ایس پی ماڈل ٹاؤن کی ابتدائی انکوائری رپورٹ پر سب انسپکٹر محمد انور کے معطلی کے احکامات جاری کئے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنزنے چوکی انچارج کو فوری پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے … پولیس اہلکار کا خواتین کے ساتھ گھناؤنا کام، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں