پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار
پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر قبحہ خانے پر چھاپہ، شمالی چھاؤنی پولیس نے نازیبا حرکات کرتے ہوئے 21 مرد و زن کو گرفتار کرلیا، لاہور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے، سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر لاہور کے تمام تھانوں کی حدود میں کاروائیاں جاری ہیں، شمالی چھاؤنی پولیس نے اطلاع پر ایک قحبہ خانے پر چھاپہ مارا اور رنگ رلیاں مناتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں 14 مرد اور 07 خواتین شامل ہیں،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،اور انہیں حوالات میں بند کر دیا، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ جوئے خانے، قبحہ خانے جرائم کی نرسریاں ہیں، قبحہ خانوں، جوئے کے اڈوں اور شراب کے ٹھیکداروں کےخلاف زیرو ٹولرنس پالیسی اپنائی جائے، لاہور میں فحاشی کے اڈوں سے گرفتار ملزمان#baaghitv #pakistan #lahore #crime @OfficialDPRPP pic.twitter.com/PtSaQuEwO1 — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) September 23, 2021 ڈولفن ٹیم کے بروقت ریسپانس سے خاتون جھلسنے سے بچ گئی ترجمان ڈولفن کے مطابق خاتون کا شوہر اسے زندہ جلانے کی کوشش کررہا تھا۔ملزم نے اپنی بیوی … پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں