پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
خواجہ سرا بھی پولیس سے تنگ آ گئے، پولیس کی زیادتیوں کے باعث سڑکوں پر نکل آئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں خواجہ سرا پولیس کی زیادتیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی ریلی نکالی، خواجہ سراؤں کی ایک بڑی تعداد نے کوہاٹ شہر کے کچہری چوک تک ریلی نکالی جس میں وہ پولیس کے خلاف نعرے لگاتے رہے تا ہم پولیس کی بھاری نفری خواجہ سراؤں کے ساتھ موجود تھی خواجہ سراؤں کا احتجاج دیکھنے کے لئے شہری بھی جمع ہوتے رہے، خواجہ سراؤں کا کہنا تھا کہ … پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں