پولیس پہنچی تو میاں محمود الرشید گرفتاری کے ڈر سے سٹور میں چھپ گئے

پولیس پہنچی تو میاں محمود الرشید گرفتاری کے ڈر سے سٹور میں چھپ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف پر گزشتہ شب بھاری رہی حکومت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کو گرفتار کرنے کے لئے چھاپے مارے.لاہور سمیت کئی شہروں میں چھاپوں کے دوران کارکنان کو گرفتار بھی کیا گیا،لاہور میں ڈاکٹر یاسمین راشد، حماد اظہر،میاں محمود الرشید، میاں اسلم اقبال سمیت تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، چھاپوں کے دوران تحریک انصاف کے رہنما اپنے گھر کے سٹور روم میں چھپ گئے تھے، اس بات کا انکشاف میاں … پولیس پہنچی تو میاں محمود الرشید گرفتاری کے ڈر سے سٹور میں چھپ گئے پڑھنا جاری رکھیں