پولیس تشدد روکنے کی بجائے آئی جی پنجاب کا انوکھا حکم نامہ، سمارٹ فون پر لگائی پابندی

پنجاب پولیس کی جانب سے شہریوں پر پولیس تشدد کے بڑھتے واقعات کو روکنے کی بجائے آئی جی پنجاب نے تھانوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عارف نواز نے پنجاب بھر کے تھانوں میں کیمرا والے موبائل فون لے جانے پر پابندی لگا دی ہے، آئی جی پنجاب کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس کسی کوغیر قانونی حراست میں نہیں رکھےگی ، نہ کسی شہری پرتشدد کریگی، آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری حکمنامہ میں … پولیس تشدد روکنے کی بجائے آئی جی پنجاب کا انوکھا حکم نامہ، سمارٹ فون پر لگائی پابندی پڑھنا جاری رکھیں