پیپلز پارٹی دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ بنی تو استعفیٰ دے دوں گا، شاہد خاقان عباسی

پیپلز پارٹی دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ بنی تو استعفیٰ دے دوں گا، شاہد خاقان عباسی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت بے بنیاد الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں کررہی شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمیتں بڑھانے کا ذمہ دار کون ،آج تک پتہ نہیں چلا،کمیشن ،انکوائریاں اور تحقیقات کے باوجود چینی 110روپے مل رہی ہے،نیب نے جتنا پاکستان کا نقصان کیا شاید ہی کسی ادارے نے کیا ہو،تیسرے سال بھی نیب گردی جاری ہے کابینہ مرضی جوفیصلے … پیپلز پارٹی دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ بنی تو استعفیٰ دے دوں گا، شاہد خاقان عباسی پڑھنا جاری رکھیں