پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے
پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئےمیثاق جمہوریت میں تمام جماعتوں کااتفاق ہے،ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے قانون سازی ہونی چاہیے،حکومت چیئرمین سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹنگ کاقانون کیوں نہیں لائی؟اوپن بیلٹ ترامیم کیلئے تیارہیں مگرآئینی پیکج لے کرآئیں ہم اوپن بیلٹ کی کسی فورم پرحمایت نہیں کریں گے،حکومت کی اوپن بیلٹنگ قانون کی بات بدنیتی پرمبنی ہے، سینیٹ الیکشن شیڈول میں تبدیلی کا معاملہ ،پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے ،پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے وضاحت کا مطالبہ کردیا پیپلز پارٹی رہنما نیئر حسین بخاری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ شکوک شبہات کو جنم دیتا ہے،پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کو تاریخ میں توسیع کے لیے خط لکھا ،الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کو تاریخ میں توسیع کرنے سے انکار کردیا، پہلے انکار کیا گیا تو پھر کس کے دباو َمیں آکر تاریخ میں توسیع کی گئی؟تحریک انصاف امیدواران کے ٹکٹوں کا حتمی فیصلہ نہیں کر سکی،تاریخ میں توسیع کرکے حکمران جماعت کے لیے سہولتکار بننے کا کردار ادا کیا گیا، پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ … پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں