پاکستانیو!تمہارا وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ پر کامل یقین رکھتا ہے : صدر مملکت

اسلام آباد:اسلام آباد میں بین الاقوامی رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس سے خطاب میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلمنے امت کو اسلام کا بہت واضح تصور دیا لیکن آج امت مسلمہ کو کئی چیلنجز اور مسائل کا سامنا ہے اور وہ مضبوط قیادت کی منتظر ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ پر کامل یقین رکھتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ ہمارے لیے رول ماڈل ہیں، وزیراعظم ڈاکٹرصدرعارف علوی کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت ایک بہتراسلامی ریاست کے قیام کے لیے ریاست … پاکستانیو!تمہارا وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ پر کامل یقین رکھتا ہے : صدر مملکت پڑھنا جاری رکھیں