پی ایس ایل سیون کیلئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں عارضی ہسپتال قائم
محکمہ سپورٹس پنجاب کے تعاو ن سے پی ایس ایل سیون کیلئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 20بیڈز پر مشتمل عارضی ہسپتال قائم کردیا گیا ہسپتال میں مختلف ٹیسٹ کی سہولت اور میڈیسن بھی دستیاب ہوں گی ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرزاور نرسز سٹاف موجود ہوں گے ڈی جی سپورٹس پنجاب جاوید چوہان کا کہنا ہے کہ محکمہ سپورٹس پنجاب نے پی ایس ایل سیون کے انعقاد کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلئے، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کنٹرول قائم کردیا گیا ہے، کنٹرول روم میں تمام اداروں کے فوکل پرسن موجود ہوں گے،صفائی اور لائٹنگ کے انتظامات بھی مکمل لئے گئے ہیں،سپورٹس بورڈ پنجاب اور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے 472کیمروں سے مانیٹرنگ کی جارہی ہےپی ایس ایل سیون کرکٹ کے فروغ کیلئے سنگ میل ثابت ہورہاہے، دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پہلے مرحلے میں بھرپور تعاون کرنے پر کراچی کے شائقینِ کرکٹ، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا۔ ڈائریکٹر ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی … پی ایس ایل سیون کیلئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں عارضی ہسپتال قائم پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں