پی ٹی آئی اراکین واپس آ جائیں، شیخ رشید کی اپیل

پی ٹی آئی اراکین واپس آ جائیں، شیخ رشید کی اپیل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 24 مارچ سے 3اپریل تک ملکی سیاست کے اہم دن ہوں گے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا 2 گھنٹے اجلاس ہوا راولپنڈی میں ہونے والے چاروں میچز لاہور میں ہوں گے اپوزیشن اپنا جلسہ کرے گی،27کو عمران خان اپنا جلسہ بھی کریں گے سندھ میں گورنر راج سے متعلق تجویز پر کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا،آصف زرداری نے اپنے اراکین کو ووٹنگ کے … پی ٹی آئی اراکین واپس آ جائیں، شیخ رشید کی اپیل پڑھنا جاری رکھیں