پی ٹی آئی کا جلسے شروع کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا جلسے شروع کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے لئے عوامی رابطہ مہم کا فیصلہ کر لیا ہے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے اجلاس میں پنجاب خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی پر غورکیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی بڑے پیمانے پر جلسے شروع کرے گی، وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے جلسے کے پلان کی منظوری دیدی پی ٹی آئی پنجاب، خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر پاور شو کرے گی وزیراعظم نے سی ای سی کمیٹی … پی ٹی آئی کا جلسے شروع کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں