تحریک انصاف کے تمام غیر قانونی اقدامات واپس ہونگے،پیکا آرڈیننس فیصلے پر ردعمل
تحریک انصاف کے تمام غیر قانونی اقدامات واپس ہونگے،پیکا آرڈیننس فیصلے پر ردعمل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کالعدم قرار دے دیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے محفوظ فیصلہ سنایا، فیصلے کے بعد سیاسی رہنماؤں، صحافیوں کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کہتے ہیں کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا شکریہ جس نے پیکا آرڈیننس کو معطل کیا، Thank you to Islamabad High Court that just now cancelled the PEKA Ordinance. An attempt to make this country a draconian country and blaming media for its short comings — Mubasher Lucman (@mubasherlucman) April 8, 2022 سلیم صافی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فاشسٹ نیازی حکومت کے پیکا آرڈیننس کو خلاف آئین قرار دے کر کالعدم کردیا۔ آئین کی بالادستی اور آزادی اظہار کی ایک اور فتح۔ زندہ باد اسلام آباد ہائی کورٹ۔ جزاک اللہ جسٹس اطہر من اللہ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فاشسٹ نیازی حکومت کے پیکا آرڈیننس کو خلاف آئین قرار دے کر کالعدم کردیا۔ آئین کی بالادستی اور آزادی اظہار کی ایک اور فتح۔ زندہ باد اسلام آباد ہائی کورٹ۔ جزاک اللہ جسٹس اطہر … تحریک انصاف کے تمام غیر قانونی اقدامات واپس ہونگے،پیکا آرڈیننس فیصلے پر ردعمل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں