پی ٹی وی کا دوسرے ممالک کی پروڈکشن (ارطغرل) پر داد لینا حیران کن ہے ، بیرونی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کر دینگے۔ فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی عواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کا دوسرے ممالک کی پروڈکشن (ارطغرل) پر داد لینا حیران کن ہے ، بیرونی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کر دینگے۔ باغی ٹی وی :وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی عواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کا دوسرے ممالک کی پروڈکشن (ارطغرل) پر داد لینا حیران کن ہے ، بیرونی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کر دینگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ میں حیران ہوں کہ دوسرے ممالک کی پروڈکشن پر فخر محسوس کرتے ہیں Surprised … پی ٹی وی کا دوسرے ممالک کی پروڈکشن (ارطغرل) پر داد لینا حیران کن ہے ، بیرونی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کر دینگے۔ فواد چوہدری پڑھنا جاری رکھیں