پاکستان علما کونسل کا ملک بھر میں محفوظ رمضان، محفوظ پاکستان مہم چلانے کا اعلان
پاکستان علما کونسل کا ملک بھر میں محفوظ رمضان، محفوظ پاکستان مہم چلانے کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاكستان علماء كونسل نے ملك بهر ميں كرونا سے محفوظ رمضان. محفوظ پاكستان مہم چلانے كا فيصله کیا ہے، پاکستان علما کونسل کے چئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ مشتركه اعلاميه پر مكمل عمل نه كرنے والون كيخلاف حكومت كو كاروائی كا مكمل اختيار حاصل هے مشتركه اعلاميه پر عمل كے لے كميٹيان قائم كردى گئی ہیں، عوام سے اپیل ہے کہ وہ اس ضمن میں تعاون کریں پاكستان علماء كونسل كا ملك بهر مين كرونا سے محفوظ رمضان. محفوظ پاكستان مهم چلانےكا فيصله. مشتركه اعلاميه پر مكمل عمل نه كرنےوالون كيخلاف حكومت كو كاروائ كا مكمل اختيار حاصل هے مشتركه اعلاميه پر عمل كےلےكميٹيان قائم كردى گئين هين عوام الناس تعاون كرين pic.twitter.com/E1vaDuJ8Di — TahirMahmoodAshrafi حافظ محمد طاهراشرفى (@TahirAshrafi) April 21, 2020 طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان علما کونسل رمضان میں اس حوالہ سے مہم چلائے گی ،پاکستان علماء کونسل نے تمام شہروں میں کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو مساجد میں احتیاطی تدابیر جو بتائی گئی ہیں ان پر عمل کی کوشش کروائیں گی، کرونا سے محفوظ رمضان، محفوظ … پاکستان علما کونسل کا ملک بھر میں محفوظ رمضان، محفوظ پاکستان مہم چلانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں