پنجاب اسمبلی،صوبائی وزیر نے صحافی کا گلہ دبا دیا،صحافیوں کا احتجاج
پنجاب اسمبلی،صوبائی وزیر نے صحافی کا گلہ دبا دیا،صحافیوں کا احتجاج متحدہ اپوزیشن کے وزیراعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی پہنچ گئے امیدوار وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صوبائی اسمبلی پنجاب آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نوازشریف صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے اس کارکن پر اعتماد کیا،جہانگیر ترین سمیت تمام آزاد ارکان کے شکر گزار ہیں،میڈیا جو نمبرگیم چلارہا ہے ہماری گنتی اس سے کہی زیادہ ہوچکی ہے کبھی آپ کسی کو ایبسولوٹلی ناٹ کہتے ہیں اور کبھی دھمکاتے ہیں، شہبازشریف سمیت متعدد رہنماؤں کو جیلوں میں ڈالا گیا،اگر کامیاب ہوا تو پہلی ، دوسری اور تیسری ترجیح عوام ہو گی ،حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے، ہم نے انتقام لیا ہوتا تو ملک میں موٹرویز نہ بنتیں، سب سے بہترین انتقام یہ ہے کہ عمران نیازی جمہوری عمل کے ذریعے بے نقاب ہو کر گھر جانے کی تیاری کر رہا ہے #پنجاب_شیر_کا | جہانگیر ترین سمیت تمام آزاد ارکان کے شکر گزار ہیں،میڈیا جو نمبرگیم چلارہا ہے ہماری گنتی اس سے کہی زیادہ ہوچکی ہے:حمزہ شہباز pic.twitter.com/BjvNRyP6Xy — PMLN (@pmln_org) April 2, 2022 مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ … پنجاب اسمبلی،صوبائی وزیر نے صحافی کا گلہ دبا دیا،صحافیوں کا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں