پنجاب میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں،بزدار نے فیصلہ سنا دیا

پنجاب میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں،بزدار نے فیصلہ سنا دیا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت 4 گھنٹے طویل اجلاس ہوا اجلاس میں نئے مالی سال 2021-22 کے بجٹ کے خد و خال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت مختلف سیکٹرز میں ڈویلپمنٹ پراجیکٹس اورترجیحات پر غور کیا گیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بجٹ کو فلاحی بجٹ بنانے کی ہدایت کی اور ہر شعبہ زندگی کو سہولت فراہم کرنے کیلئے پائیدار اقدامات کا حکم دیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ معاشی طور پر کمزور اور محروم طبقے … پنجاب میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں،بزدار نے فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں