قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست،عدالت نے کس کو کیا طلب؟ لاہور ہائیکورٹ میں قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے درخواست پر سماعت ملتوی کر دی ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ڈائریکٹر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریکارڈ سمت طلب کر لیا چیف جسٹس قاسم خان نے مقامی وکیل ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اسلام کی کردار کشی کیجا رہی ہے حکومت اور اسکے ادارے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔حکومت اور اسکے ادارے اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے ہیں عدالت سوشل میڈیا پر اسلام مخالف مہم روکنے کا حکم دے محکمہ اوقاف پنجاب قادیانیوں کو نوکری دینے لگا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمشن کا سائبر کرائمز کیخلاف متعلقہ اداروں سے مشاورت کا فیصلہ ‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد … قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست،عدالت نے کس کو کیا طلب؟ پڑھنا جاری رکھیں