قیدی کو جیل کی بجائے ہسپتال میں رکھنے پرلاکھوں روپے ،پلاٹ لینے والا ملزم گرفتار

قیدی کو جیل کی بجائے ہسپتال میں رکھنے پر گھر کا کھانا،لاکھوں روپے ،پلاٹ لینے والا ملزم گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرگودھا اینٹی کرپشن نے سپریڈنٹ جیل سرگودھا کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا محکمہ جیل خانہ جات میں عجب کرپشن کی غضب کہانی منظر عام پرآ گئی،اینٹی کرپشن نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں کرپشن کابڑا سکینڈل بے نقاب کر دیا،سربراہ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا اپنے پیٹی بھائیوں کےساتھ ملکر قیدی سابق مئیر سرگودھا نوید اسلم سے 10 لاکھ روپے اورساڑھے آٹھ مرلہ کا پلاٹ لے اُڑا،سپرنٹنڈنٹ جیل سرگودھا جاوید اقبال کھچی کو اینٹی کرپشن نے … قیدی کو جیل کی بجائے ہسپتال میں رکھنے پرلاکھوں روپے ،پلاٹ لینے والا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں