قائمہ کمیٹی اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، رانا شمیم کے نہ آنے پرجاوید لطیف کا بڑا اعلان
قائمہ کمیٹی اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، رانا شمیم کے نہ آنے پرجاوید لطیف کا بڑا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثاراور رانا شمیم کے نہ آنے ن لیگی رہنما میاں جاوید لطیف برہم ہو گئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ہم نے اتفاق رائے سے ثاقب نثار کو کمیٹی اجلاس میں طلب کیا تھا،ہم نے رانا شمیم اور انصار عباسی کو بھی کمیٹی میں بلایا تھا، انصارعباسی کمیٹی میں آئے، رانا شمیم اور ثاقب نثار نہیں آئے،جب ارکان اسمبلی کو بلایا جائے تو آنا چاہیے،پارلیمان کو4 سال میں بے توقیر کیا گیا،آج ہم سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہیں،وزیرصاحب کہتے ہیں کہ معاملہ عدالت میں ہے اس لیے اس پر بات نہیں کی جا سکتی ،وزیرصاحب کی خواہش پر کمیٹی روم میں میٹنگ رکھی گئی،ہم عدالتی کارروائی میں زیر زبر کی بات بھی نہیں کر سکتے،یہ تو انکوائری کی اسٹیج تھی ہم حقائق جاننا چاہتے تھے ہم ایسی کونسی بات کررہے ہیں، میاں جاوید لطیف نے کہا کہ 2014 میں جاوید ہاشمی نے یہ کہا تھا تو نوٹس لیا جاتا ،ثاقب نثار سو موٹو لے کر جاوید ہاشمی کو بلاتے اس انکشاف … قائمہ کمیٹی اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، رانا شمیم کے نہ آنے پرجاوید لطیف کا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں