قیامت کی علاماتِ صغریٰ،کبریٰ،امام مہدی اور فتنۂ دجال قسط:3 تحریر ؛جویریہ چوہدری

قیامت کی علاماتِ صغریٰ،کبریٰ،امام مہدی اور فتنۂ دجال__!!!(قسط:3)۔ (تحریر:جویریہ چوہدری) قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ جھوٹ کثرت سے بولا جائے گا”(مسند احمد)۔ آج ہر طرف جھوٹ کا دور دورہ ہے،یوں سمجھیں کہ جھوٹ عیب ہی نہیں رہا اور سچ کی اہمیت کی پرواہ ہی نہیں رہی…!!! آج اولاد والدین کے سامنے جھوٹ بولتے ہیں اور والدین اولاد کے سامنے… بازاروں میں چلے جائیں تو کاروباری حضرات جھوٹی قسموں اور دعوؤں سے سر چکرا دیتے ہیں اور اسی جھوٹ کے بل بوتے پر ناجائز اور بھاری منافع کما لیتے ہیں… حکمران عوام سے جھوٹے وعدے کرتے ہیں … قیامت کی علاماتِ صغریٰ،کبریٰ،امام مہدی اور فتنۂ دجال قسط:3 تحریر ؛جویریہ چوہدری پڑھنا جاری رکھیں