قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت جاری ہے اجلاس میں ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ یہ بجٹ سیشن ہے طے ہوا تھاکہ حکومتی وزراتجاویز لیں گے لیکن یہاں کوئی نہیں، ڈپٹی سپیکر نے خواجہ آصف کے بیان پر کہا کہ آج کابینہ کااجلاس ہورہاہے وزرا وہاں گئے ہوئے ہیں،مگر اس ایوان کو بھی نظر انداز نہیں کیاجاسکتا،کم ازکم سینیر حکام کو یہاں ہونا چاہیے پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں سیاسی انتقامی … قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب پڑھنا جاری رکھیں