کوئٹہ دھماکہ میں شہید اور زخمی افراد کے نام جاری، صدر مملکت، نیول چیف، وزیر خارجہ کی مذمت

کوئٹہ دھماکہ میں شہید اور زخمی افراد کے نام جاری، صدر مملکت، نیول چیف، وزیر خارجہ کی مذمت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت، نیول چیف، وزیر خارجہ، سپیکر قومی اسمبلی، ڈپٹی سپیکر نے کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے. پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے شہداءکے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور شہداءکے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی. صدر مملکت ڈاکٹر … کوئٹہ دھماکہ میں شہید اور زخمی افراد کے نام جاری، صدر مملکت، نیول چیف، وزیر خارجہ کی مذمت پڑھنا جاری رکھیں