قرآن مجید نے ہندو تاجر کی قسمت بدل کر رکھ دی

قرآن مجید نے ہندو تاجر کی قسمت بدل کر رکھ دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قرآن مجید کی آیت نے ہندو تاجر کی قسمت بدل کر رکھ دی. بھارت کے معروف تاجر پی این سی مین جو بھارت کے سوبھا گروپ کے بانی اور چیئرمین ہیں، انکا رئیل اسٹیٹ میں اربوں ڈالر کا بزند ہے متحدہ عرب امارات، عمان، بحرین، قطراور بھارت میں انکا بزنس چل رہا ہے نے خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی زندگی کے ایسے راز سے پردہ اٹھایا جس کو سن کر ہر کوئی حیران رہ گیا، بھارت کے معروف تاجر پی این … قرآن مجید نے ہندو تاجر کی قسمت بدل کر رکھ دی پڑھنا جاری رکھیں