قرآن مجید نے ہندو تاجر کی قسمت بدل کر رکھ دی

0
81

قرآن مجید نے ہندو تاجر کی قسمت بدل کر رکھ دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قرآن مجید کی آیت نے ہندو تاجر کی قسمت بدل کر رکھ دی.

بھارت کے معروف تاجر پی این سی مین جو بھارت کے سوبھا گروپ کے بانی اور چیئرمین ہیں، انکا رئیل اسٹیٹ میں اربوں ڈالر کا بزند ہے متحدہ عرب امارات، عمان، بحرین، قطراور بھارت میں انکا بزنس چل رہا ہے نے خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی زندگی کے ایسے راز سے پردہ اٹھایا جس کو سن کر ہر کوئی حیران رہ گیا، بھارت کے معروف تاجر پی این سی مین نے بتایا کہ تقریبا 35 برس قبل میرا کاروبار تباہ ہو چکا تھا، مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کیا کروں، انتہائی مایوس تھا اور آگے جانے کا کوئی راستہ بھی نہیں بچا تھا، حالات کوبہتر کرنے کی کافی تگ و دو کی مگر ناکامی ہوئی، اسی پریشانی میں انکے عمان میں بزنس پارٹنر سلیمان العدوی سے ملاقات ہوئی

گذشتہ دو ماہ میں مقدس ہستیوں کی بے ادبی پر مشتمل دس ہزار ویب سائٹس کو بند کیا گیا۔ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

توہین آمیز مواد کی جانچ پڑتال کے لیے حکومت نے کیا اقدام اٹھا لیا؟

یہاں آئین کی پروٹیکشن،قبر میں نہیں ملے گی،توہین آمیز مواد پر ایکشن کیوں نہیں،عدالت

عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین آمیز ریمارکس،عدالت نے ڈی جی پیمرا، اینکر پرسن کو طلب کر لیا

مرد کو مرد کیخلاف ہراسگی کی شکایت کا حق حاصل، چائے کی آفر،ایس ایم ایس بھی ہراسگی میں آتا ہے، کشمالہ طارق

بھارت کے معروف تاجر پی این سی مین کا کہنا تھا کہ سلیمان العدوی ریئل سٹیٹ کے بزنس میں میرے پارٹنر اور دوست بھی تھے، انکے سامنے پریشانی رکھی کہ کاروبار میں نقصان ہو رہا ، تباہ ہو کر رہ گیا تو سلیمان نے مجھے قرآن مجید کا تحفہ دیا اور کہا کہ اپنے گھر کے باہر سورہ آل عمران کی آیت نمبر 160 لگا کر رکھیں، بھارت کے معروف تاجر پی این سی مین کا کہنا تھا کہ میں نے اسکی بات پر عمل کیا، گھر کے باہر آیت لگانے سے میرے حالات بدلنے لگے اور میرے تمام مسائل ایک ایک کر کے حل ہو گئے، میرا نقصان بھی پورا ہوا اور سب چیزیں ٹھیک ہو گئیں،

قران مجید کی بے حرمتی کے الزام میں گرفتارملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان

مزار قائد کی بے حرمتی، شیخ رشید بھی میدان میں آ گئے

قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی ، فسادات ،مندروں پر حملے، بھارت میں بنگلہ دیش کیخلاف احتجاج

بھارت کے معروف تاجر پی این سی مین کا کہنا تھا کہ تب سے انہوں نے اس آیت کو اپنے تمام گھروں اور دفاتر بشمول متحدہ عرب امارات اوربھارت میں مستقل طور پر لگا رکھا ہے۔ 72سالہ کٹر ہندو اور سوبھا گروپ کے بانی میننن کا کہنا ہے کہ میں اپنی جیب میں ہمیشہ اس آیت کو رکھتا ہوں اور اس سے میں محفوظ اور راحت محسوس کرتا ہوں جبکہ قرآن پاک کی یہ آیت میرے بیٹے اور بیٹیوں کے گھروں میں بھی لگی ہوئی ہے

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف سے متعلق کیس پر لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم

Leave a reply