قران مجید کی بے حرمتی،ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

0
22
high court

قران مجید کی بے حرمتی کے الزام میں گرفتارملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا
قران مجید کی بے حرمتی کے الزام میں گرفتار تین افراد کی درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ سے مسترد کر دی گئی

روہان, عثمان اور طارق احمد کے خلاف ایف آئی اے نے الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا مقدمہ مئی 2020 میں درج کیا گیا تھا ملزمان پر توہین آمیز ترجمےکے ساتھ قران اپ لوڈ کرنے کا الزام تھا ملزمان کے گھر تلاشی کے دوران ایسی کتابیں بھی ملیں جن پر حکومت نے پابندی لگائی تھی.

ملزمان کے کمپیوٹر سے توہین آمیز مواد بھی ملا تھا،مقدمے میں دفعہ 295 بی اور 298 سی بھی لگائی گئی ہے.لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ ملزمان کے خلاف مواد موجود ہے, ضمانت نہیں دی جا سکتی.

گذشتہ دو ماہ میں مقدس ہستیوں کی بے ادبی پر مشتمل دس ہزار ویب سائٹس کو بند کیا گیا۔ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

توہین آمیز مواد کی جانچ پڑتال کے لیے حکومت نے کیا اقدام اٹھا لیا؟

یہاں آئین کی پروٹیکشن،قبر میں نہیں ملے گی،توہین آمیز مواد پر ایکشن کیوں نہیں،عدالت

عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین آمیز ریمارکس،عدالت نے ڈی جی پیمرا، اینکر پرسن کو طلب کر لیا

مرد کو مرد کیخلاف ہراسگی کی شکایت کا حق حاصل، چائے کی آفر،ایس ایم ایس بھی ہراسگی میں آتا ہے، کشمالہ طارق

Leave a reply