رانا ثناء اللہ کو ابھی تک عدالت پیش کیوں نہیں کیا؟ عدالت

منیشات کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کو ابھی تک عدالت پیش نہیں کیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد منیشات عدالت میں رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت ہونی ہے، رانا ثناء اللہ کو ابھی تک عدالت پیش نہیں کیا گیا جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ رانا ثناء اللہ کو ابھی تک عدالت پیش کیوں نہیں کیا گیا، پراسیکیوٹر نے کہا کہ سیکیورٹی کے مسائل ہیں اور وکلاء کی ہڑتال ہے اس لئے ابھی تک پیش نہیں کیا گیا. رانا ثناء اللہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ تمام عدالتیں چل رہی ہیں … رانا ثناء اللہ کو ابھی تک عدالت پیش کیوں نہیں کیا؟ عدالت پڑھنا جاری رکھیں