رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

منیشات کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مبشر لقمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں ظلم کا مقابلہ کروں گا اور آپ دوستوں کی مدد اور آواز حق سے اللہ مجھے سرخرو کرے گا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منشیا ت کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کو ایک خط لکھا ہے جو انہوں نے … رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں