رانا شمیم کے الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
رانا شمیم کے الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا عدلیہ پر دباؤ کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم کی بہو انعم احمد رانا کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار کی جانب سے احمد حسن رانا ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے، احمد حسن رانا ایڈوکیٹ نے کہا کہ یہ پٹیشن بھی پہلے سے زیر سماعت پٹیشن سے ملی جلتی ہے،ان ڈائریکٹ متاثرہ فریق کیسے عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں، اس متعلق عدالتی نظیریں پیش کروں گا،بیان حلفی ریکارڈ پر آیا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بھی مرضی کے بینچ بنانے کا بیان دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو کیا شک ہے کہ کون سا بینچ دباؤ میں بنایا گیا تھا؟ احمد حسن رانا ایڈووکیٹ نے کہا کہ رانا شمیم کے بیان حلفی کے دو پارٹس ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ اس بیان حلفی پر بات نہ کریں،احمد حسن رانا ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہم … رانا شمیم کے الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں