رانا شمیم کے الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

رانا شمیم کے الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا عدلیہ پر دباؤ کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم کی بہو انعم احمد رانا کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار کی جانب سے احمد حسن رانا ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے، احمد حسن رانا ایڈوکیٹ نے کہا کہ یہ پٹیشن بھی پہلے سے زیر سماعت پٹیشن سے ملی جلتی ہے،ان ڈائریکٹ متاثرہ فریق کیسے عدالت سے … رانا شمیم کے الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں