رانا شمیم پر فرد جرم عائد،انصار عباسی سمیت دیگر میڈیا نمائندوں پر فرد جرم کی کارروائی موخر

رانا شمیم پر فرد جرم عائد،انصار عباسی سمیت دیگر میڈیا نمائندوں پر فرد جرم کی کارروائی موخر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کر دی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے خود فرد جرم پڑھ کر سنائی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ، دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ رانا شمیم جلدی روسٹرم پر آجائیں فرد جرم عائد کرنی ہے، عدالت حکم دے چکی ہے آج فرد جرم عائد ہوگی۔ رانا شمیم نے استدعا کی کہ میرے وکیل راستے میں ہیں، تھوڑا وقت دے دیں جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کچھ دیر کے لئے ملتوی کر دی اور وکیل کے پہنچنے کے بعد فاضل جج نے فرد جرم پڑھ کر سنا دی اس سے قبل عدالت نے ریمارکس دیے کہ رانا شمیم نے بیان حلفی میں سنگین الزامات عائد کیے، ہمیں کچھ نہیں چھپانا،نہ چھپائیں گے، بتائیں جولائی 2018سے آج تک کون ساحکم کسی کی ہدایت پرجاری ہوا؟، آپ بتادیں اس عدالت کے ساتھ کسی کوکوئی مسئلہ ہے،اس عدالت کی بہت بےتوقیری … رانا شمیم پر فرد جرم عائد،انصار عباسی سمیت دیگر میڈیا نمائندوں پر فرد جرم کی کارروائی موخر پڑھنا جاری رکھیں